Results 1 to 2 of 2

Thread: رّدِ عمل

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 رّدِ عمل


    رّدِ عمل

    گئے موسم Ú©Û’ کسی لمØ+Û’ میں
    تُو Ù†Û’ اِس طرØ+ پُکارا تھا مُجھے
    جیسے مَدھم کا بہت میٹھاسُر
    رُوØ+ کا کوئی سِرا چھُو جائے
    جیسے شبنم کا اکیلا موتی
    عارض برگِ Ø+نا چھُو جائے
    جیسے اِک موجِ ہَوا کی صورت
    رات کی رانی سے کُچھ رات کہے
    جیسے بچپن کی سہیلی میری
    شوخ لہجے میں تری بات کہے!
    میں نے شرما کر جھُکا لیں پلکیں
    اِک عجب نشے Ú©Û’ اØ+ساس سے میری آنکھیں
    خُود بخود بند ہُوئی جاتی تھیں
    دیر تک خواب کے عالم میں رہی!
    تیر ی آواز کہ اِک گونج بنی جس کے ساتھ
    رُوØ+ اَن دیکھے جزیروں میں سفرکرتی رہی
    کبھی سمٹی،کبھی بکھری،کبھی مدہوش ہُوئی
    چاند میں ، دشت میں ،شبنم میں ،سمندر میں رہی
    نیلمیں ،ریشمیں دُنیا میں رہی!
    آج لوگوں نے بتایا کہ اُنھوں نے دیکھا
    اُسی لہجے اُسی انداز کے ساتھ
    تیرے ہونٹوں پہ کسی اور کا نام!
    سوچتی ہوں کہ ترے لہجے کی اس نرمی پر
    جانے اُس لڑکی نے کیا سوچاہو!
    Ø®ÙˆØ§Ø¨ØŒÙ…ÛØªØ§Ø¨ØŒÚ¯Ù„Ø§Ø ¨ اور شبنم
    نیل ،آکاش،سØ+اب اور پُونم
    چاندنی،رنگ،کر٠نکہتِ گل کا موسم
    گیت،خوشبو،لبِ جُو،تیرے بدن کا ریشم
    یا ترے ساتھ ہی ،شیزان سے کافی پی کر
    تجھ سے اٹھلا کے کہا ہو،کہ میری جان،چلو لے آئیں
    روبی جیولزر کے ہاں سے کوئی تازہ نیلم


    2gvsho3 - رّدِ عمل

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: رّدِ عمل

    2gvsho3 - رّدِ عمل

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •